Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ

    مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ
    مسکرا رہا تھا Ø+شر اٹھانے Ú©Û’ ساتھ ساتھ

    میں مٹ رہا تھا ان کو مٹانے کے ساتھ ساتھ
    رکتے تھے ہاتھ تیر چلانے کے ساتھ ساتھ

    دشمن اگرچہ تھے وہ مگر تھے تو آدمی
    دل رو رہا تھا ٹھیک نشانے کے ساتھ ساتھ

    تھے عشق میں عجیب سے رخنے پڑے ہوئے
    خود روٹھتا تھا مجھ کو منانے کے ساتھ ساتھ

    ایسا لگا کہ غم کے سوا کچھ نہیں یہاں
    عالم سسک رہا تھا دیوانے کے ساتھ ساتھ

    اس شہر میں عجیب تماشہ ہے زندگی
    ہنستے ہیں لوگ نیر بہانے کے ساتھ ساتھ
    ***


    2gvsho3 - مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ

    2gvsho3 - مجھ پر ستم ظریف زمانے کے ساتھ ساتھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •